مصر : رفاہ کے شہریوں کا انخلاء جاری اور سیسی نے معاوضہ دینے کا اعلان کردیا
مصر
کے شہر رفاہ کے مکینوں نے اپنے گھروں کو خالی کرنا شروع کردیا اور سیسی حکومت نے
ان کو اس کا معاوضہ دینے کا بھی اعلان کیا ہے، کیونکہ مصری حکومت نے دہشت گردی سے
نمٹنے کے لیے غزہ کی پٹی کے ساتھ والے علاقے میں بفر زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا
ہے تو اس کے لیے وہاں کے مکینوں کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
0 comments:
Post a Comment