اسلام آباد سے فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستانی مذاکراتی ٹیم اور وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی شڈول کے مطابق ایران کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ اپنے ایرانی ہم منصب بیجن زنکنہ سے ایرانی گیس پائپ لائن منصوبے کی توسیع کی تکمیل کے لیے بات کرے گے
پاکستانی وزیر پٹرولیم ایک نئی پیشکش کو آگے بڑھانے کے لیے ایران اور پاکستان کے درمیان 7.6 ڈالرمالیت کے گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخظ کرنے کی کوشش کریں گے۔
0 comments:
Post a Comment