اسرائیل نے اگلے ماہ عمان میں ہونے والی ہلکے ہتھیاروں کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا۔ ہاوس اسپیکر عاطف الطروانہ
اردن کے ہاوس اسپیکر عاطف الطروانہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگلے ماہ عمان میں 12 نومبر کو ہونے والی ہلکے
ہتھیاروں کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے،اس میں اسرائیل کی طرف سے کوئی بھی وفد شرکت نہیں کر رہا۔
Item Reviewed: اسرائیل نے اگلے ماہ عمان میں ہونے والی ہلکے ہتھیاروں کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا۔ ہاوس اسپیکر عاطف الطروانہ
Rating: 5
Reviewed By: Unknown
0 comments:
Post a Comment