• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 30, 2014

    مسجد اقصیٰ کی بندش اسرائیل کا اعلان جنگ ہے: نبیل ابو ردینہ

    مسجد اقصیٰ کی بندش اسرائیل کا اعلان جنگ ہے: نبیل ابو ردینہ


    رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں مسلمان نمازیوں کے داخلے پر پابندی کے فیصلے کو فلسطینی قوم اور اسلامی مقدسات کے خلاف ’’اعلان جنگ‘‘ قرار دیا۔
    نبیل ابو ردینہ نے کہا کہ اسرائیل کے بیت المقدس کے شہریوں کے خلاف جاری جارحانہ اقدامات اور مسجد اقصیٰ کے بارے میں فیصلے کسی صورت میں قابل قبول نہیں ہیں۔ ہم اسے مقدس مقامات، عالم عرب اور مسلم امہ کے خلاف کھلا اعلان جنگ سمجھتے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مسجد اقصیٰ کی بندش اسرائیل کا اعلان جنگ ہے: نبیل ابو ردینہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top