• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 30, 2014

    انسانی حقوق کی رابطہ کمیٹی کے ڈائریکٹر جون غینغ نے شامی پناہ گزینوں کی میزبانی میں اردن کی مدد کا مطالبہ کر دیا

    گزشتہ روز  اقوام متحدہ میں تعینات انسانی حقوق کی رابطہ کمیٹی کے ڈائریکٹر جون غینٖغ نے  شامی پناہ گزینوں کے کمیپ کا دورہ کیا، اور سلامتی کونسل سے اردن کی امداد بڑھانے کا مطالبہ کیا،انھوں نے کہا کہ میں نے 75 کے قریب اردن کے طالب علموں کو بھی دیکھا جو ادھر شامی پناہ گزینوں کی مدد کر رہے تھےاور اس سے یہ بات ثابت ہوتا ہے کہ اردن   شامی پناہ گزینوں کی کھلے دل سے ضیافت کر رہا ہے ،اور اپنی طاقت سے بڑھ کر مدد کر رہا ہے۔


    http://www.addustour.com/17384/


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: انسانی حقوق کی رابطہ کمیٹی کے ڈائریکٹر جون غینغ نے شامی پناہ گزینوں کی میزبانی میں اردن کی مدد کا مطالبہ کر دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top