• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 31, 2014

    بحرین کے بادشاہ نے سعودی عرب کے ساتھ مشترکہ عسکری تعاون کی تاکید کی

    بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ نے سعودی عرب  اور بحرین کی عسکری افواج 

    کے درمیان تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر مشترکہ مشقیں شروع کی گئیں ان مشقوں میں سعودی عرب کی مسلح افواج کے یونٹوں نے حصہ لیا افراد کی تعداد اور جنگی سازوسامان کے اعتبار سے یہ سب سے بڑی مشقیں ہیں۔
    یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب نے 2011 میں بحرین میں مظاہروں اور احتجاجات کو دبانے کیلئے 1000 افراد کا فوجی دستہ بحرین بھیجا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین کے بادشاہ نے سعودی عرب کے ساتھ مشترکہ عسکری تعاون کی تاکید کی Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top