• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 31, 2014

    آٹھاراں لبنانیوں کو لبنان میں دہشت گردوں کی امارت قائم کرنے کے جرم میں موت کی سزا


    لبنانی عدالت نے 18 آدمیوں کے خلاف سزاے موت کا حکم صادر کیا جو دہشت گردوں کی امارات کو لبنان میں قائم کرنا چاہتے تھے۔
    لبنان میں قیدیوں پر مسلح دہشت گرد گروہ کے ساتھ ملوث ہونے کیوجہ سے اور لبنانی فوج پر حملہ کرنے ، فرقہ وارانہ جھڑپوں میں ملوث ہونے اور شمالی لبنان میں قبضہ کرنے کی منصوبہ بندی کے جرم میں سزا سنائی گئ ۔
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: آٹھاراں لبنانیوں کو لبنان میں دہشت گردوں کی امارت قائم کرنے کے جرم میں موت کی سزا Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top