شام کے سرحدی شہر کوبانی میں کردوں کی مدد کے لئیے آنے والے عراقی کردوں کی سیکورٹی فورس بیشمرکۃ کے جنگجو شام کے شہر "کوبانی" میں ترکی کی سرحد سے داخل ہوئے ہیں۔
شام کے وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ شامی خود مختاری کے خلاف ہے اورانہوں نے ترکی کے راستے غیر ملکی افواج کے شام میں داخل ہونے پر ترکی پر شدید قسم کی تنقید بھی کی۔
0 comments:
Post a Comment