• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 29, 2014

    اردن نے شامی پناہ گزینون کے بارے میں عالمی برادری کو خبردار کردیا

    وزیر خارجہ اور تارکین وطن کے امور کے وزیر ناصر الجودہ نے کہا ہے کہ ہم دس لاکھ شامی پناہ گزینوں کی مدد کر رہے ہیں،وسائل کی کمزوری اور بین الاقوامی حمایت  کی کمزوری کی وجہ سےہم آخری حد تک پہنچ چکے ہیں۔انھوں نے کہا کہ  عالمی برادری اپنی ذمہ داری کہ سمجھے اور امداد میں اضافہ کرے تاکہ  شام کی عوام کے جائز مطالبات کو پورا کیا جاسکے۔اور شام میں امن وامان قائم ہونے کے بعد انکو عزت کے ساتھ واپس بھیجا جاسکے۔



                                                    http://m.alrai.com/article_m/677560.html



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن نے شامی پناہ گزینون کے بارے میں عالمی برادری کو خبردار کردیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top