اردن کی درخواست پر کل سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا۔جس میں اردن کے سفیر محمودالمحمود نے سلامتی کونسل سے درخواست کی کہ وہ اسرائیل کی طرف باربار ہونے والی خلاف ورزیوں کو روکے،کیوں کی مسجد اقصی ہمارا ایک مذہبی ورثہ ہے۔اور القدس کو اسرائیل کی پالیسیوں سے خطرہ ہے۔اسرائیل اشتعال انگیزی اور دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے۔
http://www.addustour.com/17384
0 comments:
Post a Comment