باخبر ذرائع کے مطابق ویب سائٹ پردہشت گرد تنظیم داعش کے افکار کو فروغ دینے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ،اور ان تینوں کو سیکیورٹی فورسز نے عمان سے انکے گھرون سے گرفتار کیا ہے۔انکے نام یہ ہیں انجیئنیر غسان دوعر ،انجئینیر زمان ملصقہ۔،انجئینیر احمد فتحی نوفل ہیں،اور مزید یہ کہ یہ فلسطینیوں کو آزادی پر ابھارتے تھےاور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے تھے
http://www.alghad.com/articles/833609
0 comments:
Post a Comment