• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 30, 2014

    مصر: سیناء میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع پیمانے پرفوجی آپریشن کی تیاری مکمل

    مصر: سیناء میں دہشت گردوں  کے خلاف وسیع پیمانے  پرفوجی آپریشن  کی تیاری مکمل

    نیوز رپورٹ کے مطابق  مصری مسلح افو    اج اور اسپیشل فورسز نے  شمالی سینا ءمیں شدت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی شروع  کرنےکی تیاری مکمل کر لی ہے، یہ آپریشن گذشتہ ہفتے  فوج  کے خلاف  حملے  کے جواب میں شروع کیا جا رہا ہے۔
    اخبار  "الیوم السابع" نے ایک فوجی  ذرائع کے مطابق یہ بات شائع کی ہے کہ فوج  اس آپریشن کے لیے مکمل تیار ہے اور اب صرف صدارتی حکم کا انتظار ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: سیناء میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع پیمانے پرفوجی آپریشن کی تیاری مکمل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top