عرب اور افریقہ میں خارجہ امور کے نائب حسن امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض لوگوں کی غلط پالیسوں نے شام کو بہت بڑے بحران کی طرف لے گیا ہے اور یہ بحران دوسرے ممالک کیطرف بھی منتقل ہوگا،۔ اور اسی طرح بہت سے نئے بحران پیدا ہورہے ہیں ،جسا کہ داعش ہے۔
Thursday, October 30, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment