|
بجلی اور پانی کی اتھارٹی نے حال ہی میں 6 ملین زائد عمانی ریال کی لاگت سے پانی کے دوسرے ٹینڈر کا آغاز کیا ہے۔پانی و بجلی کی اتھارٹی نے کہا ہے کہ پانی ترقی کے حصول میں ایک لازمی عنصر ہے اور ہم تمام صوبوں میں پانی کی سروس فراہم کرنے کے ذریعے تلاش کر رہے ہیں۔
http://www.shabiba.com/News/Article-61746.aspx
0 comments:
Post a Comment