• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 31, 2014

    رفاہ سے لوگوں کا انخلاء اتفاق سے ہے زبردستی نہیں : سینائی گورنر

    رفاہ سے لوگوں کا انخلاء  اتفاق سے ہے زبردستی نہیں : سینائی گورنر

    مصر کے علاقے  سیناء کے گورنر نےاپنے ایک بیان میں اس بات کی وضاحت کی ہے کہ رفاہ  میں لوگوں کے انخلاء میں ان کا اتفاق شامل ہے اور کسی مکین کو زبردستی  وہاں سے نہیں نکالا جا رہا ۔
    انہوں نے مزید کہا کہ  رفاہ کے علاقے سے  زبردستی انخلاء  نہیں ہو رہا ہے بلکہ وہ امن و امان کو قائم کرنے  ، شہریوں کی حفاظت اور دہشت گردی ختم کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: رفاہ سے لوگوں کا انخلاء اتفاق سے ہے زبردستی نہیں : سینائی گورنر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top