کل بروز منگل سعودی عرب سٹاک مارکیٹ 30۔76 پوائنٹس پر بنداور دوسرے دن مسلسل سعودی عرب کو حصص مارکیٹ میں مندی کا سامنا ہوا ہے جس سے سرمایہ کاروں کو بہت نقصان ہوا،دوسری طرف قطر اور دبئی کی حصص مار کیٹ میں
تیزی رہی جس سے سرمایہ کاروں کو بہت فائدہ حاصل ہوا۔
0 comments:
Post a Comment