امریکن جرنیل جان ایلن کا کہنا ہے کہ ہم عراق میں سیکورٹی فورسز کے تعاون کر رہے ہیں اور ان کو مزید اسلحہ اور گولہ بارود مہیا کریں گے، اور ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ایک بات کی وضاحت کر دوں کے عراق میں سنی قبائل کو اسلحہ وغیرہ فراہم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
Thursday, October 30, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment