منگل کے روز عمان کے وزراء اور تنزانیہ کے وزراء کے درمیان سرکاری طور پر ملاقات ہوئی۔دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اورمعاہدوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے پر تبادلہ خیال ہوا۔خاص طور پر زراعت ،گلہ بانی،ماہی گیری ،توانائی کے زرائع ،بندرگاہوں اور دیگر شعبوں میں تعاون اور دونوں ممالک کے مفادات کوآگے بڑھانے پربھی بات چیت ہوئی۔
http://alwatan.com/details/36522
http://alwatan.com/details/36522
0 comments:
Post a Comment