بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ نے اسرائیل کے مسجد اقصیٰ کو بند کرنے کے
فیصلے کی شدید مزمت کی ہے اور انہوں نے اسلامی مقدسات پر ایک ناقابل قبول مداخلت تصور کیا ہے اور اس فیصلے کو فلسطین کے ساتھ معاہدوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے اور مزید کہا کہ یہ کشیدگی پیدا کرنے کی نئی حکمت عملی ہے۔
0 comments:
Post a Comment