بدھ کے روز مونسیپل کونسل نے دیالی صوبے کے مندلی علاقے میں 30 سال سے بند سرحدی حدود کو دوبارہ سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے ۔مزید انہوں نے کہا ہے کہ دیالی سے اقتصادی تعاون میں ترقی کی حمایت کرے گے اور یہ راستہ بہت سے بے روزگار کو روزگار فراہم کرے گا
چیرمین مجلس آزاد حمید شفی نے ایک نیوز چینل سے بات کرتے ہوے کہا کہ ایرانی اور عراقی وفود نے 30 سال سے بند سرحدی حدود کو کھول دیا ہے جو کے 80 کی دہائی میں جنگ کی وجہ سے بند کی گئ
0 comments:
Post a Comment