تازہ ترین > شام > کرد بیشمرکۃ کے جنگجو کوبانی میں پہنچ گے شام کرد بیشمرکۃ کے جنگجو کوبانی میں پہنچ گے عراق کے علاقے کردستان کی سیکورٹی فورسز بیشمرکۃ کے 150 جنگجو کوبانی میں کردوں کی مدد کے لئیے آئے تھے ان میں سے 10جنگجو کوبانی کے قصبے "عین العرب" میں پہنچ گے، جہان پر وہ کردوں کے ساتھ ملکر داعش کے جنگجوؤں سے لڑائی کریں گے 10/31/2014 08:24:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment