عراق کے مغربی صوبی "انبار"کے شہر ہیت کے صحرا میں دربدر 500 خاندانوں کا داعش کے جنگجوؤں نے تین دن سے محاصرہ کیا ہوا ہے، اور ان میں سے سے 46 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے، یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ جنگجو جلد ان کا قتل عام کر دیں گے
Friday, October 31, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment