• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 29, 2014

    عراق اردن کے اندر 11ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ماجد سعدی۔

    عراقی وزیر ماجد سعدی نے کہا ہے کہ عراق اردن کے اندر 11ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔اور انھوں نے کہا کہ عراق کی بیرون ملک سے سرمایہ کاری 250 ملین ڈالر ہے۔اردن اور عراق نے مشکل حالات میں ایک دوسرے کاساتھ دینے پر اتفاق کیا۔عراق نے اردن کے مرکزی بنک سے صدر صدام حسین کے دور میں منجمد کی گئی رقم کا بھی مطالبہ کیا،لیکن وہ رقم سرکاری اعدادو شمار میں نہیں ہے۔



    http://www.marayanews.com/?p=392570
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق اردن کے اندر 11ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ماجد سعدی۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top