تقریبا پچہلے ڈیڑھ ماہ سے شام کے سرحدی شہر کوبانی میں امریکہ اور اس کے اتحادی داعش پر فضائی حملے کر رہے ہیں لیکں داعش کے جنگجو اس بات سے خوف زدہ نہیں ہوئے بلکہ روز بروز وہ آگے بڑھتے جا رہے ہیں اور اتحادیوں کے حملوں کا بھرپور جواب دے رہیے ہیں۔
ان کی قوت اور بہادری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان نے بغیر پائلٹ کے ڈرون طیاروں سے شہر کی نگرانی شروع کر دی ہے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ان نے بغیر پائلٹ کے جاسوس طیارے بھی حاصل کر لئیے ہیں
0 comments:
Post a Comment