• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 31, 2014

    شام اور عراق میں "15000" غیر ملکی جنگجو جہاد کے لئیے آئے ہوئے ہیں:اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج ایک رپورٹ پیش کی ہے کہ 2010 سے لے کر اب تک "شام اور عراق" میں 80 ممالک کے 15000 جنگجو جہاد کی غرض سے آئے ہیں جنہوں نے داعش اور اس جیسی دیگر شدت پسند تنظیموں میں شمولیت اختیار کی ہے اور ان کے زیر تحت لڑتے رہے ہیں، رپورٹ میں اس بات کی بھی وضاحت کی گئی کہ غیر ملکی جو عراق شام میں آئے ان میں  "روس، فرانس، اور بریطانیہ" بھی شامل ہیں 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام اور عراق میں "15000" غیر ملکی جنگجو جہاد کے لئیے آئے ہوئے ہیں:اقوام متحدہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top