جبھۃ النصرۃ" اور "ثوار سوریا" کے درمیان شدید قسم کی جھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے، جبھۃ نے "ادلب" کے کافی دیہات پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، اور چند ہی گھنٹوں میں "معرۃ النعمان" نامی شہر جس کو "ثوار سوریا" کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے اس پر بھی قبضہ کر لیا ہے
Wednesday, October 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment