• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 31, 2014

    مصر : وزیر خارجہ نے شامی قومی اتحادکے وفد کا استقبال کیا

    مصر : وزیر خارجہ نے  شامی قومی اتحادکے وفد کا استقبال کیا

    مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے جمعرات کے دنشامی قومی اتحاد  کے وفد کا استقبال کیا  جس میں  شامی قومی اتحاد   کے  صدر ھادی البحرہ اور باقی وفد شامل تھا،
    اس ملاقات میں شام کے بحران پر تازہ ترین پیش رفت  سے نمٹنے پر بات ہوئی اور ہمسایہ ممالک پر اس کے اثرات پر بھی بات ہوئی۔
    اور اس وفد کے صدر نے علاقے میں مصر کی اہمیت کو واضح کیا اور کہا کہ مصر شام کے بحران  کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
    اسی طرح مصری وزیر خارجہ کے  نے بھی اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ مصر ان امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کرے گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر : وزیر خارجہ نے شامی قومی اتحادکے وفد کا استقبال کیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top