• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 30, 2014

    عمان اور انڈیا کے درمیان قانونی اور عدالتی تعاون پر دستخط

    بدھ کے روز نئی دہلی میں عمان اورانڈیا کے درمیان قانونی اور عدالتی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے،عمان کی طرف سے وزیر تجارت علی بن سعود السنیدی اور انڈیا کی جانب سے  راجنات سنگھ نے دستخط کیے۔اس معاہدے  میں دہشت گردی کے  متعلق جرائم،اور آلات جرائم کو قبضے میں لینااور آمدنی کے غلط زرائع کی روک تھام جیسی باتیں شامل تھیں۔


    http://main.omandaily.om/?p=167117

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عمان اور انڈیا کے درمیان قانونی اور عدالتی تعاون پر دستخط Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top