لبنان اور شامی محاز کےاسرائیلی فوج کے کمانڈر جنرل یائیر گولان نے بدھ کے روز ارمی ریڈیوسے بات کرتے ہوے حزب اللہ کی طرف سے سرحد پار لبنان سے سرنگیں کھودنے کا دعوی کیا ہے اور اس بیان پر اسرائیلی حکومت کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔
گولان نےاپنے خیال کو ظاہر کرتے ہوے کہا ہے کہ زیر زمین سرنگوں کا ہونا لبنان کیلے اجنبی بات نہیں ہے ،اور نہ ہی حزب اللہ کیلے۔اس وجہ سے ہم نے سرنگوں کا وجود تصور کیا ہے اس لیے ضروری ہے کہ ہم اس کو تلاش کرنے کے لیے تیار رہے
0 comments:
Post a Comment