• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 30, 2014

    سلمان عودہ نے شیخ عریفی کو زیر حراست میں لینے کی خبروں کی تصدیق کر دی

    مبلغ سلمان عودہ نے سوشل میڈیا پر محمد عریفی جو 3 ہفتے پہلے روپوش ہو ئے تھے

     کو زیر حراست لینے کے متعلق خبروں کی تصدیق کی ہے اور انکے مواصلاتی آلات کو قبضے میں لے لیا ہے شیخ محمد عریفی نے سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر 3 ہفتے پہلے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں لکھا تھا کہ اس سال ارکان حج کیلئے ٹرانسپورٹ کا نظام بدترین تھا حجاج کی شکایات بہت تھیں کوئی نظم و ضبط نہیں تھا بغیر کسی وجہ کے انکو باربار روکا گیا۔
    Link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سلمان عودہ نے شیخ عریفی کو زیر حراست میں لینے کی خبروں کی تصدیق کر دی Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top