منگل کے روز اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے اقوام متحدہ کے الزامات کا انکار کردیا ایران کے ایک ایلچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کیمٹی کی تیسری مجلس میں بات کرتے ہوے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے یہ صرف اور صرف بعض ممالک کی خارجہ پالیسی کی حوصلہ افزائی ہے جس کا صرف مقصد ایران میں دہشتگرد اور اسلام کے دہشتگروں کے منصوبوں کو مضبوط کرنا ہے
لنک ،
0 comments:
Post a Comment