سیسی حکومت کے لیے امریکی امداد بند کرو: امریکی اخبار
کا مطالبہ
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے آج
ایک ادارتی بیان میں اپنی حکومت سے اپیل کی ہے کہ مصر میں قائم سیسی
حکومت سے امریکی تعاون کو ختم کیا جائے۔کیونکہ یہ جابرانہ حکومت ہے اور دہشتگردی کی حوصلہ افزائی کرتی ہے اور امریکی قومی
سلامتی کے مقاصد کے حصول میں اپنا کردار ادا نہیں کرتی۔
0 comments:
Post a Comment