شام کے سرحدی شہر کوبانی میں داعش کے جنگجوؤں اور کرد فورسز کے درمیان جنگ جاری ہے، اور ایک طرف اتھادی فورسز داعش پر حملہ کر رہی ہیں اور دوسری طرف عراقی کرد بھی کوبانی لے لئیے روانہ ہو گے ہیں اور شام کی سرحد کے قریب ہیں ۔
دوسری طرف 200 کے قریب شامی باغی بھی کوبانی کے کردوں کی مدد کے لئیے پہنچ روانہ ہو گے ہیں, اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ دونوں دستے اکٹھے داخل ہوں گے
0 comments:
Post a Comment