نیشنل سیکورٹی کے وزیر شہزادہ متعب بن عبداللہ بن
عبدالعزیز نے کہا ہے کہ
ہمارے تمام فوجی
شعبوں کے جوان ملک میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنےکیلئے تیار ہیں ، اور ہمارے
قائد خادم الحرمین شریفین عبداللہ بن عبدالعزیز کے ایک اشارے کےمنتظر ہیں ، انہوں
نے فوجی شعبوں کے درمیان باہمی تعاون پر زور دیا ہے اور اس کو سب پر فرض قرار دیا
ہے ، ہمیں ایک ٹیم کی طرح مل کر کام کرنا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment