اردن نے سلامتی کونسل کے غیرمستقل رکن ہونے کی بنا پرایک ہنگامی اجلاس کے لیے باقاعدہ درخواست دےہے۔اس اجلاس میں فلسطین کی قانونی حثیت پر بات ہو گی،اوراسرائیل کی جانب سے باربار مقدس مقامات کی خلاف ورزیوں پر بھی بات ۔
ہوگی اور اسکے غیر قانونی قبضے کو بھی مد نظر رکھا جائے گا۔یہ ارجنٹ میٹنگ بدھ کو نیو یارک میں ہوگی۔
http://www.addustour.com/17383/%C2%AB%D8%A7%D9%84%D9%8A%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%83%D9%88%C2%BB%3A
0 comments:
Post a Comment