نئے اعدادو شمار کے مطابق اردن کے بچوں کو دہشت گردی کے چارجز کاسامنا ہے۔اردن کے 1فیصد کے قریب بچے دہشت گردی کے مختلف واقعات میں ملوث ہیں۔اور یہ نابالغ بچوں کے جرائم میں ایک نئی قسم ہے۔ان میں بعض بچے ایسے ہیں جو ہتھیاروں کی تجارت کرتے ہیں۔وزیر دفاع محمود الھروط نے کہا ہے کہ ایسے بچوں کے بارے میں قانونی درجہ بندی کر رہے ہیں۔
http://www.marayanews.com/?p=392580
0 comments:
Post a Comment