ایرانی کسٹم کی شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ایرانی تجارت کا حجم دنیا میں 57 ارب ہوگیا ہے مزید ایک رپورٹ کے مطابق ایران نے پچھلے سات مہینوں میں 26 ارب مالیت کی برآمد کی اور اسی عرصے میں 30 ارب کی درآمد کی اور اس مدت کے دوران برآمدات میں تیل کے علاوہ 19۔9 فیصد اضافہ ہوا اور درآمدات کے لحاظ سے 24۔72 فیصد اضافہ ہوا
Wednesday, October 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment