• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 29, 2014

    سعودی عرب : عدلیہ کی توہین کے الزام میں 3 وکلاء کو جیل کی سزا۔


    سعودی عدالت نے  ٹویٹر کے زریعے عدلیہ کی توہین کے الزام میں 3 وکلاء  کو 


    5 سے 8 سال قید کی سزا سنائی ہے ، اور سعودی پریس ایجنسی نے کہا ہے کہ وکلاء کو سرپرست کی نافرمانی کا مجرم قرار دیا گیا ہے ،  انہوں نے عدالت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ غیر منصفانہ ہے اور کرپٹ لوگوں کو رہا کرتی ہے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب : عدلیہ کی توہین کے الزام میں 3 وکلاء کو جیل کی سزا۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top