مصری حکومت کا اخوان کے جرائم کی دستاویز اقوام متحدہ
میں پیش کرنے کا ارادہ
مصر
نے آئندہ ہفتے اخوان المسلمون کے جرائم کی
ایک فائل اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے سامنے پیش کرنے کا ارادہ کیا ہے،اور ایک کمیشن تشکیل دیا گیا ہے جو شیڈول
کے مطابق اس فائل کو اقوام متحدہ، یورپی یونین اور مغربی انسانی حقوق
کی تنظیموں کے سامنے پیش کرے گا۔اسی طرح اس کمیشن نے
مصری وزارت خارجہ کے ترجمان سے بھی ملاقات کی ہے تاکہ سفر سے پہلے حتمی فیصلہ صادر فرما دیا جائے۔
0 comments:
Post a Comment