تازہ ترین > عراق > میں شام فضائی حملوں سے داعش کے 168 آئل ٹینکر تباہ شام عراق میں شام فضائی حملوں سے داعش کے 168 آئل ٹینکر تباہ شام اور عراق میں سرگرم داعش کے خلاف امریکا کی قیادت میں قائم بین الاقوامی اتحاد نے فضائی حملوں کے دوران شام میں داعش کے 168 آئل ٹینکر تباہ کردیے ہیں۔ داعش ان آئل ٹینکروں کو تیل کی نقل وحمل کے لیے استعمال کررہی تھی۔ 12/10/2016 09:42:00 AM شام عراق
0 comments:
Post a Comment