• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 23, 2016

    سعودی یمنی سرحد کے نزدیک 30 حوثی ہلاک


    سعودی عرب کی مشترکہ افواج نے جازان اور نجران کے مقابل علاقوں میں عسکری کارروائیاں کیں۔ یہ کارروائیاں حوثی اور معزول صالح کی ملیشیاؤں کے سعودی سرحد کی جانب نقل و حرکت کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد کی گئیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی یمنی سرحد کے نزدیک 30 حوثی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top