تازہ ترین > فلسطین > اسرائیلی فوجی عدالت کا حماس رہنما کو7 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ اسرائیل فلسطین اسرائیلی فوجی عدالت کا حماس رہنما کو7 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما شکری الخواجا کو سات سال قید اور ایک لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ 12/14/2016 04:12:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment