• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 30, 2016

    سعودی عرب کا مسئلہ فلسطین سے متعلق جان کیری کی تجاویز کا خیر مقدم


    سعودی وزارت خارجہ کے ایک ذمے دار ذریعے نے بتایا ہے مملکت نے فلسطینی اسرائیلی تنازع کے حتمی حل کے لیے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے پیش کی جانے والی تجاویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کا مسئلہ فلسطین سے متعلق جان کیری کی تجاویز کا خیر مقدم Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top