• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 24, 2016

    بستیوں کے حوالے سے سلامتی کونسل کا فیصلہ منظور نہیں : نیتنیاہو


    اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتنیاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل جمعے کے روز عالمی سلامتی کونسل میں مںظور کی جانے والی اس قرار داد کو ہر گز تسلیم نہیں کرے گا جس میں بستیوں کی تعمیر روک دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بستیوں کے حوالے سے سلامتی کونسل کا فیصلہ منظور نہیں : نیتنیاہو Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top