تازہ ترین > فلسطین > حماس کی غرب اردن میں سیاسی کارکنوں کےخلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت فلسطین حماس کی غرب اردن میں سیاسی کارکنوں کےخلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں جماعت کے کارکنان کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے۔ 12/16/2016 04:04:00 PM فلسطین
0 comments:
Post a Comment