• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 26, 2016

    ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی القدس کو اسرائیلی دارالحکومت بنائیں گے


    عالمی سلامتی کونسل میں فلسطین میں یہودی بستیوں کے قیام کے خلاف منظور کی گئی قرارداد 2334 کے رد عمل میں امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی القدس کو اسرائیلی دارالحکومت بنائیں گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top