امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سلامتی کونسل میں یہودی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کے بعد اسرائیل کی طرف سے امریکا پر لگائے گئے الزمات کا جواب دیا ہے اور کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی غیر قانونی تعمیرات فلسطین اور اسرائیل دونوں قوموں کی امیدوں پر پانی پھیرنے کی کوشش ہے۔
0 comments:
Post a Comment