امریکا میں اسرائیلی سفیر نے امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس
منتقل کرنے سے متعلق منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وعدے کی تائید کی ہے جو
کہ ٹرمپ کی جانب سے اس ارادے کا اظہار طویل عرصے سے جاری
امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی ہے۔
Wednesday, December 21, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment