• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 8, 2016

    شام وعراق میں 2500 یورپی جنگجوؤں کی موجودگی

    یورپی یونین کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یورپی ملکوں سے تعلق رکھنے والے 2000 سے 2500 دہشت گرد شام اور عراق میں جنگجو گروپوں کے پرچم تلے لڑ رہے ہیں۔ رپورٹ میں ان دہشت گردوں کو یورپی ملکوں کی سلامتی کے لیے بھی خطرہ قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اپنے ملکوں کی واپسی کے بعد یہ لوگ خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام وعراق میں 2500 یورپی جنگجوؤں کی موجودگی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top