• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 16, 2016

    حلب کے بعد یمن اور بحرین بھی آزاد کرائیں گے: ایرانی پاسداران انقلاب

    ایرانی ذرائع ابلاغ نے حلب میں قتل عام کو تہران اور اس کے کٹھ پتلی بشار الاسد کی عظیم الشان فتح سے تعبیر کرتے ہوئے حلب کی آزادی کا جشن منانا شروع کیا ہے۔ دوسری جانب پاسدارن انقلاب کے عہدیداروں نے اشتعال انگیز بیانات دینا شروع کیے ہیں۔ ایک ایسے ہی بیان میں یہ دھمکی دی گئی ہے کہ حلب کو آزاد کرانے کے بعد اگلی باری یمن اور بحرین کی ہے۔ اسے بھی آزاد کرایا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حلب کے بعد یمن اور بحرین بھی آزاد کرائیں گے: ایرانی پاسداران انقلاب Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top